بچوں کا تجسس قائم رکھیں۔ بچے کو مطالعے کا عادی بنانے کے لئے کئ کتابیں درکار ہوں گی۔ گھر میں چھوٹی سی لائبریری بنائیں۔ خود رول ماڈل بنیں ۔ بچوں کے سامنے روز کتاب کا مطالعہ کریں۔ بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں ۔