پانچواں قدم: اس میں بھاری حروف متعارف کرواتے ہیں

ہم بھاری حروف کو مصوتوں سے جوڑتے ہیں۔( بھاری حروف پندرہ ہیں)
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ،چھ، دھ، ڈھ، رھ، ڑھ ، کھ، گھ، لھ ، مھ ،نھ،
ان حروف کی آدھی اشکال نہیں ہوتی ہیں ( یہ دو حروف سے مل کر بنتے ہیں لیکن ان کی آواز ایک ہی رہتی ہے)۔

ے

ی

و

ا

مرکب حروف

بھے

بھی

بھو

بھا

بھ

جھے

جھی

جھو

جھا

جھ

کھے

کھی

کھو

کھا

کھ

لھے

لھی

لھو

لھا

لھ

ارکان سازی:  مرکب حروف دو حروف سے مل کر بنتے ہیں لیکن ان کی آواز ایک ہوتی ہے مثلا: بھ ، پھ ، ٹھ ، جھ  ، کھ ، لھ، مھ ، نھ

 ان پر بھی گزشتہ ارکان سازی کی طرح کام کیا جائے گا۔

بھابھی، چولھا، گھوڑا، کھوکھے

مصمتے

مصمتے حروف ہیں، صوت نہیں۔

 ب پ ت ٹ ث ج ث ح خ د ڈ ذ رڑژ ز س ش ص ض

 ط ظ ع غ ف ک گ ل م ن و ی

  درج ذیل حروف مختلف طرز سے جوڑے جاتے ہیں

د”  کا گروپ اپنے آگے کوئی حرف جڑنے نہیں دیتا ۔ مثلاً:  جدا ۔  دعا ۔ گڑھا  ۔  وجہ”

 ا”  اپنے بعد کسی  حرف کو جڑنے نہیں دیتا ۔ چا بی ، تالا ، جالے ، قابو”

Special Offer

Get Free Consultation With Soleil Experts

Everything you need to feel healthy and beautiful

Considered discovered ye sentiments projecting entreaties of melancholy.

Popular Procedures

Breast Augmentation

Mommy Makeover

Eyelid Surgery

Skin Care Treatment

Useful Links

Free Consultation

Customer Support

Terms and Conditions

Privacy Policy

Contact