علی بابا کی جیت

 545

Category:

علی بابا کی جیت: اس کہانی میں علی بابا کو ایک نیا تجربہ ہوتا ہے وہ اپنے دوستوں کے ساتھ چوپال میں کھیل رہا تھا کہ ایک ڈھولچی آگیا ۔اس کے اعلان نے علی بابا اور اس کےدوستوں کو سوچ میں ڈال دیا کیونکہ انہوں نے کبھی گاؤں کا میلہ نہیں دیکھا تھا ۔وہ میلے میں جانا چاہتا تھا اور اپنے ابّا کو میلے میں جانے پر راضی کرنا چاہتا تھا۔۔پھر کیا ہوا کیا علی بابا میلے میں گیا؟ اس کو کس بات پر خوشی ہوئ؟ جواب کہانی میں سے تلاش کیجئے۔آپ کو کہانی کیسی لگی؟ ہمیں ضرور بتائیے