علی بابا کا خواب

 445

Category:

یہ کہانی علی بابا کے پسندیدہ کھلونے گھگھو گھوڑے کے بارے میں ہے۔جسے وہ ہر وقت اپنی آنکھوں کے سامنے رکھتا ہے اور کسی کو ہاتھ بھی لگانے نہیں دیتا یہاں تک کہ اپنے دوستوں کو بھی نہیں۔لیکن ایک دن اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ۔۔۔ یہ جاننے کے لئے کہانی پڑھائیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجئے