علی بابا مشکل میں

 445

Category:

اس کہانی میں علی بابا کو اس کی اماں نے اسے ایک تھیلا دیا اور اس سے کہا کہ وہ پڑوسن خالہ کو یہ دے آئے۔علی بابا خوش خوش گھر سے نکلتا ہے تو اسے راستے میں مشکل پیش آتی ہے۔وہ اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور پڑوسن خالہ کے گھر پہنچ جاتا ہےلیکن ۔۔۔ پھر کیا ہوا کہانی پڑھئیے۔اور کہانی میں دی گئ نظم کی آڈیو سُنئیے۔