سمیہ غیاث

Samiya Ghayaas- Writer

Nazia Mazhar is the editor-in-chief of Burg O Bar Urdu. She has also obtained the degree of MA Political Science along with MPhil in Urdu Literature. She has been associated with the teaching department for the past 19 years, working for two years in The Educators and seven years in the City School System and has been teaching O Level at The Science School DHA Campus for almost 9 years now. Story writing and drama writing is her hobby, especially stage drama. She has also had the opportunity to work with Pakistan Television in writing children’s programs.

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

محترمہ سمیہ غیاث کا تعلق درس و تدریس کے شعبے سے ہے ۔انہوں نے اردو کی معلمہ ہونے کے ساتھ اپنے فرائضِ منصبی احسن انداز سے نبھانے کے لئے متعدد کورسز سے اپنی صلاحیتوں کو جِلا بخشی۔ ۳۰سال سےبیکن ہاؤس کے شعبۂ تدریس سے منسلک ہونے کے علاوہ ۰۰ ۲۰ء میں بیکن ہاؤس میں  اُردُو مطالعاتی نصاب (امن) کےایک گروپ کی ممبر کی حیثیت سےکام کیا۔ ۲۰۱۸ سے تدریسی اتالیق (انسٹرکشنل کوچ) کی حیثیت سے اساتذہ کے لئے رسمی اور غیر رسمی تربیتی پروگرام چلانے کی ذمہ دار ہیں۔بچوں کے لئے کہانیاں اور نظمیں لکھنے کے علاوہ دلچسپ متعامل(انٹر ایکٹو)سرگرمیاں ترتیب دیتے ہوئے اردو سے دلچسپی اور محبت بڑھانے کے لئے اپنی خدمات پیش کرتی ہیں۔ برگ و بار ِ اُردو کے مطالعاتی کتب کے لئے مدیرِ اعلٰی کے طور پر محترمہ اُنسیہ صاحبہ کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔

Scroll to Top