:پہلا قدم آپ کو اُردُو کے 36 حروف تہجی کا علم ہونا لازمی ہے
حروف تہجی: (ہر حرف کا ایک نام اور آواز ہے)
آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش
ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن وہ ی ے
ان حروف سے آگاہی کے بعد ہم بناوٹ کے لحاظ سے ان کی گروپ بندی کرتے ہیں
ب پ ت ٹ ث ف ک گ ے
( یہ سب حروف سوائے (ے) کے دائیں طرف سے لکھے جاتے ہیں اور سطر پر رہتے ہیں۔
ج چ ح خ ع ( یہ حروف بائیں طرف اوپر سے شروع ہوتے ہیں اور نصف دائرہ بناتے ہیں۔)
د ڈ ذ ر ڑ ز ژ و ہ ( ہ کے سوا ان کی آدھی اشکال نہیں ہوتیں)
س ش ص ض ق ن ی ( یہ حروف دائیں سمت سے شروع ہوتے ہیں اور نصف دائرہ بناتے ہیں)
آ ا ط ظ ل م ( یہ حروف اوپر سے نیچے کی طرف لکھے جاتے ہیں)
