کتاب پڑھنے کا شوق ۔ جب بچے تھوڑے بڑے ہو جائیں تو انہیں کتاب پڑھنے کے لئے دیں۔ ان سے کہیں وہ آپ کو کتاب پڑھ کر سنائیں۔اگر وہ کوئ لفظ غلط ادا کردیں تو انہیں نرمی سے درست تلفظ سکھائیں تاکہ وہ اعتماد کھو نہ دیں ۔