بچوں کو ابتدائ عمر سے کتاب سے دوستی پیدا کریں۔ بچوں کو کتاب پڑھ کر سنائیں ۔ آپ بلند آواز سے پڑھتے ہیں تو بچے الفاظ کا درست تلفظ سیکھتے ہیں ۔بچے بڑوں کے ساتھ بیٹھ کر کتاب پڑھتے یا سنتے ہیں تو انہیں کتاب سے محبت ہو جاتی ہے