دوسرا قدم: اس مرحلے میں ہم مصوتے متعارف کر رہے ہیں

مصوتے   ا  ، و ، ی ،ے  اور ان کی آوازیں

ے

ی

و

ا

ay

e

        o

Aa

اے

ای

او

آ

آئیے اب ہم مصوتوں کو ایک گروپ کے ساتھ جوڑ کر رکن بناتے ہیں۔

( ہم اسی طریقے سے تمام گروپوں کو مصوتوں سے جوڑ کر یہ گوشوارے بنا لیں گے۔)

Scroll to Top