تیسرا قدم: اس مرحلے میں ہم ارکان سازی کریں گے

" ہم دو رکن جوڑیں گے مثلاً

   یہ رکن مل کر ارکان بناتے ہیں۔ بابا ۔ ٹوٹا ۔ ٹوپی ۔ پاتے+با

میں ہم حروف تہجی کے مختلف گوشواروں سے مختلف  رُکن لے کر ارکان سازی کرتے ہیں۔ جو تا ۔   چا بی  ۔  سوچا ۔  تالے  وغیرہ

یہ پروگرام میری ماسٹرز کی تحقیق کا حصّہ ہے جو میں نے بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور سے مکمل کی اور اس پروگروم کو کامیابی سے بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے کئی اسکولوں میں استعمال کیا۔ اس پروگرام کوجن میں  اساتذہ، طلبہ اور والدین شامل ہیں بہت سراہا اور اب تک یہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

Scroll to Top